کاٹلنگ میں دیوار گرنے سے نوجوان جاں بحق‘2بچے زخمی

ویب ڈیسک :کاٹلنگ میں دیوار گرنے کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دو بچے شدید زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق جمال گڑھی سکول پلو میں اچانک گھر کی دیوار گر گئے جس کے نیچے آکر ایک نوجوان موقع پر جں بحق جبکہ دو بچے شدید زخمی ہو گئے۔
مقامی لوگوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچوں کو شدید زخمی حالت میں ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  پشاور:گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لوڈ شیڈنگ بھی بڑھ گئی