ایک سال کا وقفہ رکھنے والے جڑواں بچے

ویب ڈیسک: امریکی شہر نیو جرسی میں سال نو کے آغاز پر ایسے جڑواں بچے پیدا ہوئے جن کی تاریخ پیدائش میں 40 منٹ کا فرق ایک سال پر محیط ہوگیا۔
ہوا یوں کہ نیو جرسی سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے کے ہاں نئے سال کے آغاز پر ایسے جڑواں بچے پیدا ہوئے جن کی سالگرہ الگ الگ منائی جائَے گی۔
جڑواں بچوں میں پہلے عذرا نامی بچی نئے سال کی شام 11 بجکر 48 منٹ پر پیدا ہوئی پھر اس کا بھائی ایزکیال اس کے 40 منٹ بعد 12 بجکر 28 منت پر پیدا ہوا اور اس وقت نئے سال کا آغاز ہو چکا تھا۔

مزید پڑھیں:  لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا : اقوام متحدہ