ایران میں ہونے والے دھماکوں میں 12 افغانی بھی جاں بحق

ویب ڈیسک: ایران کے شہر کرمان میں علی الصبح ہونے والے دھماکوں میں 12 افغانی بھی مارے گئے۔ ایرانی ذرائع کے مطابق جان بحق ہونے والوں میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔
یہ دھماکے ایران کے شہر کرمان میں ہوئے تھے۔ نگراں حکومت، اقوام متحدہ، یورپی یونین، روس اور دیگر کئی ممالک نے ان دھماکوں کی مذمت کی ہے اور ایران کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
یاد رہے کہ ان دھماکوں میں سینکڑوں لوگ جاں بحق اور زخمی ہوئے، ان جاں بحق ہونے والوں میں‌12 افغانی بھی شامل ہیں.

مزید پڑھیں:  انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ شروع، 4ہزار سے زیادہ ٹیمیں تشکیل