ڈالر کی قدر میں کمی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا مسلسل جاری

ویب ڈیسک: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔
آج مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی امریکی ڈالر 0.22 روپے سستا ہوکر 281 روپے پر آگیا ہے۔
گزشتہ روز 9 جنوری کو ڈالر صرف 6 پیسے سستا ہوکر 281.28 روپے سے کم ہو کر 281.22 روپے کا ہو گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  اب کی بار ہار گیا تو دوبارہ صدارتی انتخاب نہیں لڑ سکوں گا، ٹرمپ