این اے 265 پشین، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور جے یو آئی میں معاملات طے

ویب ڈیسک: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور جمیعت علماء اسلام میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پا گئے۔
ذرائع کے مطابق پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 پشین پر اپنے امیدوار کے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے،
اس حلقہ پر جمیعت علماء اسلام کے امیدوار موجود تھا۔ اس لئے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے امیدوار کے کاغذات نامزدگی واپس لے کر این اے 265 پشین کی نشست مولانا فضل الرحمن کیلئے چھوڑ دی۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پور نے پورا پنجاب اور لاہور گھوم کر اپنا چیلنج پورا کرلیا،بیرسٹر سیف