mehmood khan 750x369 1 750x369 1

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

پشاور:وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس کچھ ہی دیر میں شروع ہو گا، اجلاس کے ایجنڈے میں 17 مختلف نکات شامل ہیں،اجلاس میں نئے مالی سال کے لئے بجٹ اسٹریٹیجی پر غوروخوص کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  قومی ترانے کی توہین : وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور وضاحتیں دینے لگے

اجلاس میں لینڈ ایکوزیشن رولز 2020 کی منظوری متوقع ہے، ایم ٹی آئی ایکٹ میں ضروری ترامیم بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم پر جمعیت اور پی ٹی آئی کا موقف مشترکہ ہوگا: اسد قیصر