نظام پور کے عوام

نظام پور کے عوام ٹول پلازہ کیخلاف سراپا احتجاج بن گئے

ویب ڈیسک: نوشہرہ کے علاقہ نظام پور کے عوام ٹول پلازہ بنانے کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ۔
نظام پور کے 36دیہاتوں پر عوام نے نظام ہور دروازگئی کے مقام ٹول پلازہ بنانے کا فیصلہ مسترد کردیا ۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ نظام پور انتہائی پسماندہ علاقہ ہے ٹول پلازہ بنانا نا انصافی ہے اگر ٹول پلازہ بنانے کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو عید کے بھر پور احتجاج کرینگے۔

مزید پڑھیں:  جج بننے کیلئَے دہری شہریت نااہلیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ