جمرود، باڑہ بازار دکانوں و بس سٹینڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں دکانوں اور بس سٹینڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی دکانوں کو لیپٹ میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے کارروائیاں شروع کر دیں جبکہ اگ لگنے کی فوری وجہ معلوم نہ ہو سکی۔

مزید پڑھیں:  آل فاٹا سابقہ خاصہ دار و لیویز فورس کمیٹی کا احتجاجی دھرنا ختم