پاکستانی وفد

آئی ایم ایف مذاکرات:پاکستانی وفد امریکا روانہ

ویب ڈیسک: آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول اور مذاکرات کے لئے پاکستانی وفد امریکا روانہ ہوگیا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں وفد آئی ایم ایف سے نئے بیل ئوآٹ پیکیج کے حصول کے لیے مذاکرات کرے گا ۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ائندہ ہفتے شروع ہونگے، پاکستان نئے قرض پروگرام کیلئے آئی ایم ایف کو باقاعدہ درخواست دے گا۔
معاشی ٹیم کے ارکان آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں سے کھڑی فصلوں اور باغات تباہ