اوور بلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، محسن نقوی

ویب ڈیسک: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں اوور بلنگ میں ملوث عملے کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔
ذرائع کے مطابق بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کے ساتھ ساتھ وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کو اوور بلنگ اور بجلی چوروں کے خلاف 100 فیصد کارکردگی دکھانے کی ہدایت کردی۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان ٹرانسپورٹرز اتحاد کا آج سے پہیہ جام کا اعلان