Flour

پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندی غیر آئینی اور غیر قانونی ہے ۔ کے پی فلور ملز ایسوسی ایشن

پشاور: خیبر پختونخوا فلور ملز ایسوسی ایشن کا پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاج، پابندی سے پختونخوا میں گندم اور آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے، پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندی غیر آئینی اور غیر قانونی ہے،پنجاب کی غیر قانونی پابندی سے خیبر پختونخوا میں آٹے کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے ۔

مزید پڑھیں:  ہری پور میں آئل ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندی غیر آئینی اور غیر قانونی ہے،

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ،اٹے اور گندم کی ترسیل پر غیر قانونی پابندی ختم کی جائے،غیر قانونی پابندی ختم نا کی گئی تو ڈی چوک پر احتجاج کرینگے،وزیراعظم عمران خان نے دو نہیں ایک پاکستان کا وعدہ کیا تھا ،وزیراعظم پنجاب کے وزیر خوراک کو تبدیل کرے، وزیراعظم۔مزدوروں کا معاشی قتل بند کرائیں ۔ کے پی فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطالبات

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم تین امپائرز کی توسیع کیلئے ہورہی ہے، عمران خان