مردان بورڈ کی جانب سے میٹرک امتحانات کے پرچے آؤٹ ہونے کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: مردان بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک امتحانات کے پرچے آؤٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق آج بھی دیگر پرچوں کی طرح کیمسٹری کا پرچہ مقررہ وقت سے پہلے آؤٹ ہو گیا۔
محکمہ ایجوکیشن ذرائع کے مطابق اس سے قبل میٹرک امتحانات میں‌اسلامیات اور بائیولوجی کے پرچے بھی آؤٹ ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، شجرکاری آلودگی سے بچانے کا اہم ذریعہ ہے، فضل حکیم یوسفزئی