32 42

نان روٹی کی قیمت میں بلاجواز اضافہ برداشت نہیں کروں گا ۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار

لاہور : وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا نان روٹی کی قیمت بڑھانے کے حوالے سے نشر ہونے والی خبر کا نوٹس.

مزید پڑھیں:  افغانیوں کو بلیو پاسپورٹ کا اجراء : تحقیقات میں اہم پیش رفت

ان کا کہنا تھا کہ نان روٹی کی مقرر کردہ قیمت میں دستیابی کے لیے ضروری انتظامی اقدامات کئے جائیں گے، صوبائی پرائس کنٹرول کمیٹی نان روٹی کی قیمت میں استحکام کے لیے فوری اقدامات کرے ۔ انتظامی افسران قیمت پر کڑی نظر رکھیں.

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم ضرور ہوگی، پی ٹی آئی نے بھی وقت مانگا ہے: خواجہ آصف