ویب ڈیسک: کوہاٹ میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق واقعہ کوہاٹ کے علاقہ جنگل خیل میں پیش آیا جہاں دو فریقین کے درمیان فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔
فائرنگ کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہو سکیں ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments