خیبر پختونخوا: گریڈ 20 کے سپیشل سیکرٹری علی قادر کو سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کا اضافی چارج تفویض

ویب ڈیسک: سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ محمد زبیر کو معطل کرنے کے بعد اس منصب کا اضافی چارج خیبر پختونخوا حکومت نے گریڈ 20 کے سپیشل سیکرٹری علی قادر کو دے دیا۔
ذرائع کے مطابق علی قادر اپنی ذمہ داریوں کیساتھ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کی ذمہ داریاں بھی نبھائیں گے۔
یاد رہے کہ علی قادر کو سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کا اضافی چارج محمد زبیر کی معطلی کے باعث دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  طلبہ کو مفت کتب فراہم کرنیوالا خیبرپختونخوا بورڈ مالی مشکلات کا شکار