ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے علاقے جلبئی کے عوام ظالمانہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف سراپا احتجاج، سڑکوں پر نکل آئے۔
ذرائع کے مطابق ظالمانہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرین نے مین جہانگیرہ صوابی روڈ ہر قسم ٹریفک کے لیے بند کردیا۔
اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ جب تک ظالمانہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ نہیں کیا جاتا تب تک روڈ بند رہے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments