ولادیمیر پیوٹن 2 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

ویب ڈیسک: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن چھٹی بار صدر بننے کے بعد اپنے پہلے ہی سرکاری دورے پر شین پہنچ گئے۔ 2 روزہ اہم سرکاری دورے کے دوران صدور کی ملاقات کے علاوہ دیگر کئی اہم ملاقاتیں متوقع ہِیں۔
ذرائع کے مطابق بیجنگ ایئرپورٹ پر روسی صدر کا شاندار استقبال کیا گیا۔
ولادیمیر پیوٹن اپنے 2 روزہ دورہ چین کے دوران اپنے چینی ہم منصب شی جنپنگ اور دیگر حکام سے ملاقاتوں کے دوران مشرق و سطیٰ اور یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال کریں گے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا ہاﺅس پر حملہ بارے ایف آئی آر درج کرانے پر غور