دیر بالا، گیس لیکیج سے 2 جوانسال بھائی جاں بحق

ویب ڈیسک: دیر بالا کے علاقے براول میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 2 جوانسال بھائی جان بحق ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق بھائیوں میں ایک 23 سالہ یوسف اور دوسرا 16 سالہ نصیر تھا۔
یاد رہے کہ براول میں گیس لیکیج سے 2 جوانسال بھائی جاں بحق ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم کیلیے اراکین خریدنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اسد قیصر