محمد مخبر دو ماہ کیلئے ایران کے عبوری صدر مقرر، سپریم لیڈر نے منظوری دیدی

ویب ڈیسک: ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کے بعد نائب صدر محمد مخبر دو ماہ کیلئَے ملک کے عبوری صدر مقرر کر دیئے گئے۔
ذرائع کے مطابق محمد مخبر کے بطور عبوری صدر تقرر کی منظوری سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دی۔
ایرانی آئین کے مطابق اگر ملک کا صدر انتقال کر جائے یا کسی بھِی وجہ سے منصب صدارت خالی رہ جائے تو ملک میں 50 دن کے اندر دوبارہ صدارتی انتخاب کرانا ہوگا ہے۔

مزید پڑھیں:  چترال کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، بارش سے موسم سرد ہو گیا