علامہ راغب حسین

علامہ راغب حسین نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر

ویب ڈیسک:علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر ،نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔
وزارت قانون و انصاف کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دی ہے۔

مزید پڑھیں:  معاشرے کے تمام طبقات کو مساوی مواقع فراہم کرنا ترجیح ہے،علی امین گنڈا پور