اسرائیلی افواج کے جنین پر حملے جاری، مزید 8 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کے جنین پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران مزید 8 فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ ان واقعات کے دوران متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
اس حوالے سے فلسطینی محکمہ صحت کا کنہا ہے کہ غزہ کے مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی افواج نے بمباری تیز کر دی ہے۔
ان کے ان حالیہ حملوں کے باعث مزید 8 فلسطینی شہید ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق ان واقعات کے دوران صیہونیوں کو سخت مزاحمت کا بھی سامنا کرنا پڑا اور نقاب پوش افراد نے فائرنگ تبادلہ میں ان کے بھی سپاہی مار ڈالے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں رواں سال دہشتگرد حملوں میں 277 افراد شہید