سٹاک ایکس چینج میں ریکارڈ تیزی، کاروبار کا مثبت آغاز

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکس چینج میں ریکارڈ تیزی نوٹ کی جا رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔
اس دوران 100 انڈیکس میں 150 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ ہی 100 انڈیکس 75 ہزار 300 پوائںٹس پر ٹریڈ کرنے لگا۔

مزید پڑھیں:  سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 8 خوارج ہلاک