باجوڑ، تاجر کے قتل کیخلاف تاجر برادری کا احتجاج، قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ کے خار بازار میں تاجر کے قتل کیخلاف تاجر برادری کی جانب سے خار کے مین چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق مظاہرین نے تاجر کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ گزشتہ دن مسلح افراد نے بھرے بازار میں سمیع اللہ نامی دکاندار کو قتل کیا تھا۔
یاد رہے کہ باجوڑ میں‌تاجر کے قتل کیخلاف دکانداروں نے بھرپور احتجاج کیا.

مزید پڑھیں:  پشاور:صوبائی حکومت کی جانب سے بجلی ٹرانسفارمر مرمت کیلئے فنڈجاری