ویب ڈیسک: جمرود میں طوفان کے باعث کمرہ گرنے سے 2سالہ بچی جاں بحق ہو گئی ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ملا گوری لوڑہ مینہ آلہ دوش کلی میں پیش آیا جہاں طوفان کے باعث مولا جان کے گھر میں کمرہ اچانک منہدم ہو گیا ۔
کمرہ گرنے کے نتیجے میں مولاجان کی 2سالہ بچی موقع پر جاں بحق ہو گئی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments