روس ہر حملہ، بائیڈن کا یوکرین کو امریکی ہتھیار استعمال کرنے کا اشارہ

ویب ڈیسک: امریکی صدر جوبائیڈن نے روس کیخلاف یوکرین کو امریکی ہتھیار استعمال کرنے کا اشارہ دیدیا۔ اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن بھی اس جانب اشارہ دے چکے ہیں۔
ذرائع کے مطابق امریکی صدر اس بارے میں تشویش کا شکار ہیں کہ آیا روس کے حملوں کو یوکرین پسپا کرسکتا ہے؟ اس لئے اسے امریکی ہتھیار استعمال کرنے کا معاملہ زیرغور ہے.
اس کے ساتھ ساتھ روس کو ٹیکنالوجی کی مبینہ فراہمی پر چین کے خلاف اقدامات پر بھی امریکی نظریں جم گئیں۔

مزید پڑھیں:  ضلعی انتظامیہ ملاوٹ مافیا کےخلاف متحرک، 2ہزار لیٹر موبل آئل برآمد