جمرود،آل فاٹا خاصہ دار و لیویز فورس کمیٹی کی احتجاج کی دھمکی

ویب ڈیسک: آل فاٹا خاصہ دار و لیویز فورس کمیٹی نے احتجاج کی دھمکی دیدی۔
ذرائع کے مطابق دھرنا شرکاء سے پولیس نے مزاکرات کئَ اور انہوں نے ہمارے مطالبات مان لیے تھے تاہم بعد میں پتہ چلا کہ ہمارے مطالبات منظور نہیں کیے جا رہے۔
آل فاٹا خاصہ دار و لیویز فورس کمیٹی نے اپنے مطالبات منظور نہ ہونے پر احتجاج کی دھمکی دے دی۔

مزید پڑھیں:  جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ دھماکہ، 2چینی باشدوں سمیت 3 افراد جاں بحق