کوہاٹ گریڈ سٹیشن

کوہاٹ گریڈ سٹیشن میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

ویب ڈیسک: کوہاٹ گریڈ سٹیشن میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ،پاور ٹرانسفارمر ٹی ون 40 مکمل طور پر جل گیا۔
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کے مطابق آتشزدگی کے نتیجے میںپرانا گمبٹ، او ٹی ایس ،کالج ٹائون ،کوہاٹ ایکسپریس اور سلیپر فیکٹری سمیت کئی فیڈر متاثر ہوگئے۔
ٹیکنیکل ٹیم کے پہنچتے ہی بجلی بحال کرنے پر کام شروع ہو گیا جائے گا بجلی مکمل طور پر بحال ہونے میں ایک سے دو دن لگ سکتے ہیں ۔
واضح رہے کہ کوہاٹ کے پنڈی روڈ گریڈ سٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی تھی ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا ریسکیو 1122 کے ڈرائیور وسٹاف گرفتار، گاڑیاں قبضہ