نوجوان جاں بحق

رستم :گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک:رستم میں شہباز گڑھی روڈ گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارنوجوان جاں بحق ساتھی زخمی ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق چارگلی کے رہائشی نعمان علی اور پڑوسی داد خان موٹر سائیکل پر چارگلی سٹاپ میں گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہو گئے ۔
دونوں زخمیوں کو ایم ایم سی منتقل کرکے جہاں نعمان علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ گاڑی کا ڈرائیور فرار ہو گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق حادثے گاڑی ڈرائیور کی غفلت تیز رفتاری اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا ۔
پولیس تھانہ رستم نے نامعلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد میں شرپسند عناصر کی ویڈیو اور تخریبی سامان کی تفصیلات وائرل