وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت آج ہوگی

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت آج ہوگی۔
جسٹس محمد وحید خان وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق درخواست میں وفاق کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعظم فریق بنایا گیا ہے۔
خاتون اشباء کامران نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی ہے جس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ وزیراعظم نے ججز کے حوالے سے نامناسب الفاظ کا استعمال کئَے۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ کاخیبر پختونخوا میں سٹون کرشنگ پلانٹس بند کرنےکا حکم