ویب ڈیسک: غزہ، خان یونس اوعر رفح میں تباہی پھیلانے کے بعد صیہونیوں نے شجاعیہ کا رخ کر لیا۔ شدید گولہ باری سے مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق غزہ پر اسرائیلی افواج کے وحشیانہ عزائم برقرار، غزہ اور رفح کے بعد شجاعیہ میں بھِی بمباری سے مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ ان میں خواتین بچے بھی شامل ہیں۔
دوسری جانب رفح میں بھی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید شہادتریںہوئیں۔
Load/Hide Comments