نیتن یاہو کے وارنٹ پر امریکہ ناراض، عالمی فوجداری عدالت پر پابندی

ویب ڈیسک: نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کا بل منظور کر لیا۔
ذرائع کے مطابق یہ بل عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کی جانب سے غزہ میں جنگی جرائم پر نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرنے کی کوششوں کے جواب میں منظور کیا گیا۔
یاد رہے کہ بل کے قانون بننے کی راہ میں وائٹ ہاؤس رکاوٹ بن سکتا ہے جبکہ خود امریکی صدر جوبائیڈن اس بل کو ویٹو بھی کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا ریسکیو 1122 کے ڈرائیور وسٹاف گرفتار، گاڑیاں قبضہ