مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، ذوالحج کا چاند نظر آنے کا امکان

ویب ڈیسک: ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔
اس حوالے سے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اور ارکان آج بروز ذوالحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کریں گے۔
چاروں صوبائی دارالحکومت میں بھی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوگا۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں جھڑپ: لیفٹیننٹ کرنل سمیت6جوان شہید ،6دہشت گرد ہلاک