ٹی 20 ورلڈ کپ، دو میچز ہارنے کے بعد پاکستان آج کینیڈا سے ٹکرائیگا

ویب ڈیسک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں لگاتار دو میچز ہارنے کے بعد پاکستان آج کینیڈا سے ٹکرائیگا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں پاکستان اور کینیڈا آج امریکی شہر نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے آمنے سامنے ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  9 مئِی واقعات، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماء طلب