042e9ffa d3d8 4656 8945 8bb39b9320b7

آئندہ بجٹ میں غذائی اشیاء اور ادویات پر ٹیکس چھوٹ برقرار رہے گی

‏اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سے مشیر تجارت رزاق داؤد،مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اوروزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کی ملاقات کی ملاقاتیں.

ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال،آئندہ مالی سال کے بجٹ تیاری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال،وزیراعظم کو کورونا صورتحال میں معاشی اہداف کے حصول پر بریفنگ.

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ کے تین نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ذرائع‏ کے مطابق ‏چند شعبوں کو جنرل سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے کی سفارش، غذائی اشیاء اور ادویات پر ٹیکس چھوٹ برقرار رہے گی، ود ہولڈنگ ٹیکس میں موجود امتیازی فرق کو ختم کرنے کی تجویز،خام مال پر ٹیکسز اور ڈیوٹیز کو کم کرنے کی سفارش.

مزید پڑھیں:  شدید گرمی :کراچی کے مختلف علاقوں سے مزید 11نعشیں برآمد

بجٹ میں مشینری کی درآمد پر ٹیکسز میں کمی کی تجویز، آئندہ بجٹ کو کاروبار دوست بنانے کی سفارشات تیار، کئی شعبوں کوحاصل ترجیحی ٹیکس مراعات بھی ختم کرنے کی تجویز.