شاعر احمد فرہاد کی ضمانت 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور

ویب ڈیسک: شاعر احمد فرہاد کی ضمانت آزادکشمیر ہائیکورٹ نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی۔
ذرائع کے مطابق شاعر احمد فرہاد گزشتہ ماہ اسلام آباد سے لاپتہ ہوئے تھے۔
شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے لیے ان کی اہلیہ عروج زینب نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی اور اس کے بعد آزاد کشمیر پولیس نے ان کی گرفتاری ظاہر کی۔

مزید پڑھیں:  طالبان رجیم میں افغان خواتین کی زندگی اجیرن ، روزگار کے دروازے بھی بند