ڈیفالٹ کمپنیوں کیلیے ریگولرائزیشن سکیم متعارف

ویب ڈیسک: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ڈیفالٹ سے دوچار کمپنیوں کے لیے ریگولرائزیشن سکیم متعارف کروا دی گئی ہے۔
ایس ای سی پی کے مطابق ریگولرائزیشن سکیم 15 جون سے 15 ستمبر تک موجود رہے گی۔
کمیشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس مِخصوص عرصہ کے دوران کمپنیاں صرف فائلنگ فیس ادا کرکے اپنے سالانہ ریٹرن، دستاویزات اور اکاونٹس فائل کر سکیں گی۔

مزید پڑھیں:  ہری پور، پہاڑی پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، عوام میں خوف و ہراس