ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 922 تک جا پہنچی

ویب ڈیسک: حج سیزن کے دوران ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 922 تک جا پہنچی ہے۔
اس حوالے سے جاری ہونیوالی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حج سیزن کے دوران ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کا تعلق اردن، انڈونیشیا، ایران، سینیگال، تیونس اور عراق سے ہے۔
دوسری جانب ایک عرب سفارتکار کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جاں بحق مصری حاجیوں کی تعداد 600 تک ہے۔

مزید پڑھیں:  بات تب ہوگی جب عمران خان باہرآئیں گے،عمرایوب کاوزیراعظم کوجواب