پشاور، رحمان بابا گرڈ سٹیشن پر مرمتی کام مکمل، تمام فیڈرز پر بجلی بحال

ویب ڈیسک: پشاور کے رحمان بابا گرڈ سٹیشن پر مرمتی کام مکمل کر کے تمام فیڈرز پر بجلی بحال کر دی گئی ہے۔
پیسکو ترجمان کے مطابق رحمان بابا گرڈ سٹیشن سے منسلک تمام 32 فیڈرز پر شیڈول کے مطابق بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔
گزشتہ روز گرڈ فالٹ کیوجہ سے بند ہوا تھا جس سے گرڈ سٹیشن سے 32فیڈرز کو سپلائی منقطع ہو گئی تھی۔

مزید پڑھیں:  9 مئی مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی 15 جولائی تک ملتوی