پیپلز پارٹی حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر چکی ہے، روبینہ خالد

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے مابین ہونیوالی ملاقات میں وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے متعلق ضرور تبادلہ خیال ہوا ہوگا۔
نوشہرہ میں شہید بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی اکثریت حکومت کا ساتھ دینے کے حوالے سے اپنا فیصلہ دے چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کا ساتھ دینے کے ساتھ پیپلز پارٹی نے کابینہ کا حصہ نہیں بننے کا بھی فیصلہ کیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ کا ٹک ٹاک سے توہین مذہب اور قابل اعتراض ویڈیوز ہٹانے کا حکم