شدید گرمی، نماز جمعہ کے خطبے کا دورانیہ کم کیا جائَے، سعودی حکام

ویب ڈیسک: شدید گرمی کے باعث سعودی حکومت کی جانب سے مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نماز جمعہ کے خطبے کا دورانیہ کم کرنے کی ہدایت کر دی۔
نئے احکامات کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نماز جمعہ کا خطبہ اور نماز 15 منٹ کے اندر کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، دوسری آذان کے درمیان 10 منٹ کا وقفہ موجود ہے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب عہدے سے مستعفی