بابر، رضوان، عامر اور شاہین کا کینیڈا گلوبل ٹی 20 لیگ سے معاہدہ

ویب ڈیسک: ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کا غم مٹانے کیلئے قومی کرکٹر نے کینیڈا گلوبل ٹی 20 لیگ سے معاہدہ کر لیا۔
کپتان قومی ٹیم بابر اعظم اور اوپننگ بلے باز محمد رضوان، عامر اور شاہین پاکستان کے متعدد کھلاڑیوں نے کینیڈا گلوبل ٹی 20 لیگ سے معاہدہ کر لیا۔
لیگ ذرائع کے مطابق محمد رضوان، بابر اعظم اور عامر وینکوور نائٹس کی طرف سے کھیلیں گے۔
شاہین آفریدی ٹورنٹو نیشنلز جبکہ افتخار احمد بنگلا ٹائیگرز مسی ساگا کی جانب سے کھیلیں گے۔

مزید پڑھیں:  کینیا میں بڑھتے ٹیکسوں کیخلاف پرتشدد مظاہرے، 10 افراد ہلاک