سیکرٹری خوراک ظریف معافی

سیکرٹری خوراک ظریف معافی بیٹیوں سمیت ٹریفک حادثے میں زخمی

ویب ڈیسک: سیکرٹری خوراک ظریف معافی بیٹیوں سمیت ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق ملم جبہ روڈ پردوگاڑیوں کے درمیان تصادم پیش آیا جس میں سیکرٹری خورواک ظریف معافی بیٹیوں سمیت زخمی ہو گئے ۔
زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
صوبائی وزیر فضل حکیم خان زخمیوں کی عیادت کے لئے سیدو ہسپتال پہنچ گئے اس موقع پر انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو فوری طبی امداد فراہمی کی ہدایت بھی کردی ۔

مزید پڑھیں:  زر مبادلہ کے ذخائر کم ،14ارب 20کروڑ 73 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے