بیٹی دم توڑ گئی

ٹریفک حادثے میں سیکرٹری خوراک کی زخمی بیٹی دم توڑ گئی

ویب ڈیسک: مالم جبہ میں ٹریفک حادثے سیکرٹری خوراک ظریف معانی کی زخمی بیٹی دم توڑ گئی ۔
جاں بحق ہونے والی بچی کی نماز جنازہ آج دن تین بجے بٹ خیلہ میں ادا کی جائے گی ۔
گزشتہ روز حادثے میں سیکرٹری خوراک ظریف معافی اپنی بیوی اور بچوں سمیت زخمی ہو گئے تھے ۔
ظریف معانی کو بہتر علاج کی غرض سے پشاور منتقل کیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور:خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ بھر میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی