92 انٹرنیشنل میچز میں 150 وکٹیں، راشد خان نے تاریخ رقم کر دی

ویب ڈیسک: افغان کپتان راشد خان نے تیز ترین 150 وکٹیں لے کر آئِی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔
انہوں نے یہ کارنامہ 92 میچز میں انجام دیا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی نے 118 میچز میں 150 وکٹیں مکمل کی تھیں÷

مزید پڑھیں:  بنوں، صوبائی وزیر کے سکواڈ کی گاڑی پر حملہ، 3راہگیر زخمی