اسرائیلی افواج کی وحشیانہ کارروائیاں جاری، مزید 24 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیل افواج کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ مظلوم اور نہتے فلسطینیوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ ان میں مزید 24 فلسطینی شہید کر دیئے گئے۔
غزہ کا پورا انفراسٹَرکچر تباہ و برباد کرنے کے بعد صیہونیوں نے محفوظ پناہ گاہوں کا رک کر لیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ظلم و جبر کے پہاڑ توڑتے ہوئے اسرائیلی افواج کے ہاتھوں مزید 24 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
صیہونی افواج کی جانب سے اس جاری بربریت کے دوران کئی فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ہری پور، پہاڑی سے خرم نامی 29 سالہ نوجوان کی لاش برآمد