بنوں، سی ٹی ڈی اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

ویب ڈیسک: صوبہ بھر کی طرح ضلع بنوں میں بھی نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق ضلع بنوں کینٹ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زبیر نامی سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  پارٹی رہنماوں سے ملنے میں رکاوٹ، عمران خان کی درخواست دائر