خاتون قتل

کوہاٹ کے پوش علاقہ میں گھر کے اندر خاتون قتل

ویب ڈیسک: کوہاٹ کے پوش علاقہ کے ڈی اے فیز ٹو میں گھر کے اندر خاتون قتل کردی گئی ۔
پولیس کے مطابق مسماة آمنہ زوجہ اسدگھریلو تنازعہ پر اپنے دور نے مبینہ طورپر فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔
ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر خاتون کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  لوئر کوہستان:پٹن میں گاڑی حادثے کا شکار ،3افراد جاں بحق ،ایک زخمی