جمرود میں فائرنگ

جمرود میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

ویب ڈیسک: جمرود کے علاقہ شاکس میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔
واقعہ شاکس میںملک تاج پمپ کے قریب پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش اور زخمی شخص کو جمرود ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کردیا ۔
واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  سندھ حکومت کی 54ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم قرار