فوجی عدالتوں میں ٹرائل

فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک:سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دی ہیں ۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا جو 8جولائی کو کیس کی سماعت کرے گا ۔
پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔
بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس شاہد بلال بینچ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں گیس پائپ لائن دھماکہ، بچی سمیت 3 افراد جھلس گئے