دیر بالا موٹر کار حادثہ

دیر بالا میں موٹر کار حادثے کا شکار ،3بچے جاں بحق،7افراد زخمی

ویب ڈیسک: دیر بالا میں پاتراک کے مقام پر موٹر کار حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 3بچے موقع پر جاں بحق جبکہ 7افراد زخمی ہو گئے ۔
حادثہ دیر بالا پاتراک کے مقام پر پیش آیا حادثے میں 3بچے جان کی بازی ہارگئے جبکہ ڈرائیور سمیت 7افراد زخمی ہو گئے جنہیں ابتدائی طبی امدادفراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں دو بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

مزید پڑھیں:  محرم الحرام :پشاور پولیس کی امن و امان برقرار رکھنے کے لئے تیاریاں مکمل